اجراء کی تاریخ: 18 فروری 2023 - 11:11
سپاہان اور سینٹ پیٹرزبرگ کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ جمعہ کی شام نقش جہان کے اسٹیڈم میں منعقد ہوا جس میں سپاہان کی ٹیم نے 2-0 کےنتیجے کے ساتھ فتح حاصل کی۔