19 ویں کلب ورلڈ کپ کا فائنل مرحلے میں اسپین کی ریال میڈرڈ اور سعودی عرب کی الہلال ٹیموں کے درمیان میچ ہفتہ کی شام کو مراکش میں شہزادہ مولای عبداللہ کے اسٹیڈیم میں منعقد ہوا جس میں ریال میڈرڈ نے 5-3 گولوں سے فتح حاصل کی۔