اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2023 - 12:07
تہران، انقلاب اسلامی کی فتح کی سالگرہ کی تقریب جمعرات کی شام کو ایران میں مقیم غیر ملکی مشنوں کے سفیروں اور حکام کی موجودگی میں تہران میں منعقد ہوئی۔