اجراء کی تاریخ: 10 فروری 2023 - 11:56
تہران، 41ویں فجر انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں حصہ لینے والے غیر ملکی مہمانوں نے جمعرات کی شام وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس محمد مہدی اسماعیلی سے ملاقات کی۔