ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 7 فروری 2023 - 16:41 ایران میں سیاحت اور دستکاری کی نمائش کا افتتاح تہران، ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، سیاحت اور دستکاری عزت اللہ ضرغامی کی موجودگی میں تہران کی بین الاقوامی نمائشوں میں 16ویں سیاحت اور دستکاری کی نمائش کو منگل کے روز افتتاح کیا گیا۔ مربوط خبریں دستکاریوں کی عالمی رجسٹریشن میں ایران سرفہرست ہے ایران مہذب ممالک کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا دستکاری صنعت میں سرگرم کارکنوں کا 78 فیصد خواتین پر مشتمل ہیں: ایرانی عہدیدار لیبلز ایرانی وزیر ثقافتی ورثہ، دستکاری اور سیاحت عزت اللہ ضرغامی