اجراء کی تاریخ: 3 فروری 2023 - 13:05
جہاں مغربی سیاست دانوں نے ایران میں جاری بدامنی کو پرامن مظاہروں کا نام دیا، وہ خود کم از کم اس بدامنی کے دوران ایران کو ہتھیاروں کی بھاری اسمگلنگ کے بارے میں جانتے تھے۔