اجراء کی تاریخ: 30 جنوری 2023 - 16:21
تہران کے طالب علموں کی تقریب "جشن انقلاب کے بچوں" کے عنوان سے پیر کی صبح کو ایرانی وزیر تعلیم یوسف نوری کی موجودگی میں آزادی اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔