رشت، ارنا – ایرانی شمالی شہر رودبار کے پہاڑوں میں ایرانی چیتا جو ایران کی سب سے بڑی بلی ہے، کی ویڈیو بنائی گئی ہے۔

رودبار صوبے گیلان کا سب سے بڑا شہر ہے جو خاص آب و ہوا کی وجہ سے جس میں متنوع پودوں اور جانوروں موجود ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
https://twitter.com/IRNA_Urdu