اجراء کی تاریخ: 24 جنوری 2023 - 15:47
ساری،مہاجر پرندے 'راج ہنس' ہر سال سردیوں کے موسم کی آمد سے ہزاروں کلومیٹر کی پرواز کے بعد شمالی صوبے مازندران میں علاقے فریدونکنار میں واقع 'سرخرود' تالاب پہنچتے ہیں۔ یہ تالاب ان خوبصورت پرندوں کی سب سے اہم منزل ہے۔