تہران، رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز تبلیغاتِ اسلامی تنظیم کے متعدد عہدیداروں سے ملاقات کی۔