اصفہان، ایرانی سیاحتی صوبے اصفہان میں منگل کے روز کئی سالوں کے بعد برفباری شروع ہوگئی اور عوام اس سے لطف اندوز ہوگئے۔