اجراء کی تاریخ: 27 دسمبر 2022 - 12:06
26 دستمبر 2003 کو صوبے کرمان کے بم شہر میں 6.6 کی شدت کا زبردست زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ جاں بحق اور زخمی ہوگئے تھے اور ساری عمارتیں تباہ ہوگئی تھیں؛ ایران کی تاریخ کے تمام زلزلوں میں بم کے زلزلے میں سب سے زیادہ انسانی جانیں (تقریباً 50,000 افراد) ضائع ہوچکیں۔ اس سانحے کی 19ویں برسی پر لوگ معمول کی زندگی کی طرف لوٹ آئے اور آج بھی جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں تقاریب کا انعقاد کرتے ہیں۔ فوٹو: پیام ثانی