یہ کارکن ماحولیاتی آلودگی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے شہر لیون میں ایک پیٹرو کیمیکل کے مرکز میں داخل ہوگئے تھے۔
تفصیلات کے مطابق، سینکڑوں باغیوں نے 17 دسمبر کوفرانسیسی آرکما پیٹرو کیمیکل کمپنی کے خلاف احتجاج میں شرکت کی۔
اس احتجاجی اقدام کے علاوہ شہر لیون میں ایک سرکاری عمارت میں ایک اور احتجاج کیا گيا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 18 دسمبر 2022 - 15:04
تہران - ارنا - فرانسیسی پولیس نے 20 ماحولیاتی کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔