تہران، ارنا - میڈیا ذرائع نے گزشتہ 7 سالوں سے آل سعود حکومت کی جیلوں میں قید 4 افراد کو سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔

میڈیا ذرائع نے گزشتہ 7 سالوں سے آل سعود حکومت کی جیلوں میں قید 4 افراد کو سزائے موت دینے کا اعلان کیا ہے۔

'مرآة الجزیره' ویب سائٹ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے اس ملک میں ضمیر کے پانچ قیدیوں کے لیے حتمی سزا جاری کر دی ہے۔

اس ویب سائٹ نے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے اعلان کیا ہے کہ ریاض کی حکومت نے محمد علی الشقاق، منصور سمیر الحایک ، مرزوق محمد ضیف آل فضل  اور  رعد محمد ضیف آل فضل  کو موت کی سزا سنائی ہے۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu