تہران، ایرانی دارالحکومت تہران میں موسم خزان کے موقع پر بارش برسنے سے اس شہر کی خوبصورتی مزید دوبالا ہو گئی ہے۔