یہ جنگل ایران کے جنوبی شہر عسلویہ کے علاقے نایبند میں واقع ہے جو حرا کے درختوں کی نشو و نما کیلیے بہترین جگہ ہے۔