ایرانی ہدایتکار ہومن سیدی کی بنانے والی فلم"word war III" کو جاپان میں منعقد ہونے والے مقابلے کی جیوری کا خصوصی انعام کو ملا۔
ہومن سیدی کی اس فلم کا 2023 آسکر کے 95ویں ایڈیشن میں ایران کی نمائندگی کے لئے انتخاب کیا گیا ہے۔
ایک اور ایرانی فلم ساز محمد رضا وطندوست کی ہدایت کاری میں بننے والی دوسری ایرانی فلم " BUTTERFLIES LIVE ONLY ONE DAY " کو ایشیائی فیچر فلم کے حصے میں بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق، 35 ویں ٹوکیو عالمی فلم فیسٹیول کا 24 اکتوبر سے 2 نومبر تک جاپان میں انعقاد کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
اجراء کی تاریخ: 2 نومبر 2022 - 19:52
تہران، ارنا- ایرانی فلموں "word war III" اور " BUTTERFLIES LIVE ONLY ONE DAY " نے 35 ویں ٹوکیو عالمی فلم فیسٹیول (TIFF) میں دو ایوارڈز جیت لئے۔