ایرانی مغربی صوبے کرمانشاہ میں شیراز کے شاہچراغ علیہ السلام روضے میں حالیہ دہشتگردانہ حملے کی مذمت کیلیے ریلیاں نکالی گئیں۔