ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 28 اکتوبر 2022 - 16:38 ایرانی دارالحکومت میں نماز جمعہ کے بعد شیراز حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی تصاویر تہران، ایرانی دار الحکومت تہران میں آج جمعے کے دن نماز کے بعد شیراز کے حرم شاہ چراغ کے دہشتگردانہ حملے کی مذمت میں عوامی ریلیاں نکالی گئیں۔ مربوط خبریں حماس کی شاہ چراغ میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت ایرانی صوبے ہمدان میں شیراز کے دہشتگردی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے مناظر عرب ممالک کی ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت صوبے کرمانشاہ میں شاہچراغ کے دہشتگردی حملے کے خلاف ریلیاں نکالی گئیں حزب اللہ کے سربراہ کی شیراز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت ایرانی شہر مقدس قم میں شاہچراغ کے دہشتگردی حملے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کی تصاویر لیبلز ایران شیراز