تہران، ارنا - محرم الحرام کی ساتویں رات تاسوعا کے موقع پر سید الشہداء علیہ السلام کی مجلس عزا کا گزشتہ رات ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں انعقاد کیا گیا۔