تہران، ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے آج بروز بدھ حسینیہ امام خمینی میں حاضری ہوکر ملک بھر سے آئے ہوئے ائمہ جمعہ سے ملاقات کی۔