تہران، یہ پارک ایرانی درالحکومت تہران کے علاقے عباس آباد میں واقع ہے جو موسم گرما کے آغاز کے ساتھ بچے اپنے والدین کے ساتھ اس سیاحتی پارک جاتے اور کھیلوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں.