اجراء کی تاریخ: 12 جولائی 2022 - 15:42
تہران، ایرانی صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں منگل کی صبح کو بہتر مستقبل کے لیے تعاون کے موضوع پر ماحولیات کے وزراء کا علاقائی اجلاس کا آغاز کیا گیا۔