ملٹی میڈیا تصویر اجراء کی تاریخ: 14 جون 2022 - 13:17 ایرانی شمالی صوبے گرگان میں ترکمانوں کی شادی تقریب کے مناظر گرگان، ترکمانوں میں شادی اور شادی کی تقریبات کے خاص رسم و رواج ہیں جن میں سے بیشتر اب بھی منائے جا رہے ہیں۔ ترکمان لوگوں کے رسم و رواج میں جہیز اہم نہیں ہے اور یہ والدین کی مرضی پر منحصر ہے۔ شادی تقریب کے اخراجات مکمل طور پر اس قبیلے کے ذمہ ہیں۔ مربوط خبریں ایرانی شہر بجنورد میں روایتی کشتی (چوخہ) کے مقابلوں کا انعقاد ایران میں بختیاری قبیلے کی روایتی شادی تقریب کے انعقاد کے مناظر ایرانی صوبے خراسان شمالی میں مقامی اور روایتی کھیلوں کے فیسٹیول کے دلکش مناظر ایرانی صوبے مرکزی کے شہر محلات میں 'بیل گردانی' نامی روایتی تہوار کے مناظر ایرانی صوبے گرگان میں شادی کے شعبے میں سرگرم کارکنوں کے "فیم ٹور" کے مناظر لیبلز ایران ترکمان قوم گرگان