اجراء کی تاریخ: 30 مئی 2022 - 17:32
اردبیل، یہ تفریحی مقام صوبے اردبیل کے شہر خلخال میں واقع ہے جو پانی کے چشمے، سرسبز باغات اور خوبصورت قدرتی مناظر کی وجہ سے اس صوبےکے مخصوص سیاحتی علاقوں میں سے ایک ہے۔