اجراء کی تاریخ: 27 مئی 2022 - 03:59
تہران، ایرانی دارالحکومت میں عظیم الشان آزادی اسٹیڈیم میں جمعرات کو 100 ہزار سے زیادہ ایرانی بچوں اور نوعمروں نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ترانہ "سلام کمانڈر!" گایا۔