اجراء کی تاریخ: 25 مئی 2022 - 17:37
بجنورد، مقامی اور روایتی کھیلوں کے فیسٹیول کا گزشتہ روز 24 مئی کو صوبے خراسان شمالی کے شہر شیروان کے گاؤں 'تودہ' میں 400 کھیلاڑیوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔