اجراء کی تاریخ: 27 مارچ 2022 - 14:51
اصفہان، یہ آبشار اصفہان سے 160 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس آبشار کی اونچائی 35 میٹر ہے جو 2010 کو ایران کے قدرتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا۔