ارنا رپورٹ کے مطابق، کابینہ نے آج بروز اتوار کو صدر مملکت آیت اللہ سید "ابراہیم رئیسی" کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں دانشورانہ املاک کی اہمیت اور اس میدان میں سرگرم تمام ایجنسیوں کی شرکت اور صلاحیتوں سے استعمال کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے داخلی اور خارجی راستوں پر کسٹم کی پوزیشن کو ملک کی اقتصادی سرحد کی حیثت سے، حاصی توجہ دینے کی اہمیت کے پیش نظر، اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل کی قومی پالیسی کونسل میں رکنین اور دانشورانہ املاک کے شعبے میں ایگزیکٹو باڈیز کے تعاون سے اتفاق کیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@