علامہ سید ابراہیم رئیسی نے منگل کے روز سربیا کے اپنے ہم منصب الیگزینڈر ووچیچ کے نام ایک پیغام میں سربیا کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد دی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ حالیہ مہینوں میں ہم نے تمام شعبوں، خاص طور پر اقتصادی میدان میں تعلقات کو مزید مضبوط اور فروغ دینے کے لیے دونوں ممالک کے حکام کی قابل قدر کوششوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
صدر رئیسی نے کہا کہ دونوں ممالک کے پاس دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر تعاون کی وسیع صلاحیتیں ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 15 فروری 2022 - 15:37
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے سربیا کے قومی دن کی آمد پر مبارکباد دی۔