ایرانی محکمہ خارجہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے آج بروز جمعہ کو اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مجھے ایرانی عوام کے اسلامی انقلاب کی فتح کی 43ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت کی موجودگی میں غیر ملکی سفیروں کی میزبانی کا اعزاز حاصل ہوا۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خارجہ پالیسی میں انقلاب کی اعلیٰ اقدار بدستور ہماری رہنمائی کرتی رہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@