تہران، ارنا - کشتی فیڈریشن نے اعلان کیا کہ ہمارے ملک کے اولمپک ریفری (گریڈ S1) "نیما صادقی" کو ورلڈ کشتی یونین نے اسسٹنٹ انسٹرکٹر کے طور پر منتخب کیا ہے۔

ایرانی کشتی فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق عالمی کشتی یونین کی جانب سے ایرانی نامور ریفری 'نیما صادقی' کو اسسٹنٹ انسٹرکٹر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے۔

ایرانی کشتی فیڈریشن عالمی ریسلنگ یونین کے ریفری کمیشن میں ایرانی نوجوان اور باصلاحیت ریفریز کی پوزیشن حاصل کرنے کی مدد کا ارادہ رکھتی ہے جو نیما صادقی کا انتخاب عالمی کشتی یونین کے متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ کشتی فیڈریشن کی مشاورت اور کوششوں کا نتیجہ ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@ 

https://twitter.com/IRNAURDU1