تہران، ارنا - ہمارے ملک کی قومی فٹ بال ٹیم کے 4 فٹبالرز 2021 میں ایشیا کے بہترین لیجنیئرز کی فہرست میں شامل ہیں، جن میں سے "مہدی طارمی' ایشیا میں سال کا بہترین لیجنیئر بن گئے۔

ایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن کی سائٹ جو ہر ہفتے ایشیا کے 10 ٹاپ لیجنیئرز کا انتخاب کرتی ہے، نے اب 2021 کے سب سے بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کر دیا ہے جس میں  4 ایرانی کھیلاڑیوں ' مہدی طارمی ، اللہیار صیادمنش، سردار آزمون اور علی‌ قلی‌زادہ' کے نام شامل ہیں۔

اس ویب سائٹ AFC نے ایرانی 29 سالہ اسٹرائیکرز 'مہدی طارمی' کو ایشیاکے بہترین لجینیئر کے طور پر منتخب کیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایران نے ہفتے کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں 19 کھلاڑیوں کے ساتھ ایشیا کی تیسری پوزیشن حاصل کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@   

https://twitter.com/IRNAURDU1