یہ مشقیں ایران اور عمان کی مشترکہ فوجی دوستی کمیٹی میں طے پانے والے سمجھوتوں کے بعد کی گئیں۔
ان مشقوں میں ایرانی بحریہ کے جہاز، پاسداران انقلاب اسلامی کی نیول فورس، ایرانی کوسٹ گارڈ پولیس اور ایران کی بندرگاہوں اور میری ٹائم آرگنائزیشن کے علاوہ عمانی بحریہ نے شرکت کی۔
مشقوں میں دونوں ممالک کے ہیلی کاپٹروں اور ایران کے ڈرونز نے بھی حصہ لیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 16 دسمبر 2021 - 18:41
بندر عباس، ارنا - ایرانی اور عمانی بحری افواج نے جمعرات کے روز آبنائے ہرمز اور بحیرہ عمان میں ایرانی علاقائی پانیوں میں بچاؤ اور امدادی مشقیں کیں۔