ان مقابلوں میں الجزائر، آرمینیا، برازیل، بنگلہ دیش، کولمبیا، یونان، گنی، عراق، لٹویا، لیتھوانیا، ہالینڈ، پاکستان، پولینڈ، روس، سری لنکا، شام، سلواکیہ، تیونس اور ایران شرکت کریں گے۔
20 ممالک کے 300 کھیلاڑی نے عالمی فوجی کشتی مقابلوں میں شرکت کی اور یہ مقابلہ 25 نومبر تک جاری ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
اجراء کی تاریخ: 20 نومبر 2021 - 13:37
تہران، ارنا - 35ویں عالمی فوجی کشتی مقابلوں (CISM) کی افتتاحی تقریب کا ہفتہ کے روز ایرانی دارالحکومت تہران کے آزادی اسپورٹس کمپلیکس میں انعقاد کیا گيا۔