تہران، ارنا- پرتگال کے فٹبال کلب پورٹو میں سرگرم ایرانی فٹبال کھیلاڑی مہدی طارمی کو ایشین فٹبال کے بہترین لجینیئر کے طور پر چن لیا گیا۔

ایشین فٹبال کنفیڈریشن کی ویب سائٹ نے ایشین لیک کے بہترین لیجنئیرز کی فہرست کو شائع کیا جس میں پرتگال کے فٹبال کلب پورٹو میں سرگرم ایرانی فٹبال کھیلاڑی مہدی طارمی کو سب سے زیادہ ووٹ کیساتھ اس براعظم سے باہر کھیلنے والے بہترین ایشین فٹبالرکے طور پر منتخب کر لیا  گیا۔
پورٹو کے ایرانی اسٹرائیکر مہدی طارمی کو 56۔25 فیصد ووٹ کے ساتھ بہترین کھیلاڑی کے طور پر منتخب کرلیا گيا۔
شامی فٹبالر عیاس عثمان نے اور دوسرے ایرانی فٹبالر سردار آزمون نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@