اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت علامہ "سید ابراہیم رئیسی"، اپنے تاجک ہم منصب "امام علی رحمان" کی باضابطہ دعوت سے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے آج بروز جمعرات کو دورہ دوشنبہ پر روانہ ہوگئے؛ سنئیر نائب ایرانی صدر "محمد مخبر" نے ان کا ایئرپورٹ تک ساتھ دیا/ فوٹو بشکریہ امین جلالی