رپورٹ کے مطابق2021 فٹسال ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ لیتھوانیا اور وینزویلا کے درمیان کل (اتوار) کو مقامی وقت کے مطابق 20:00 بجے شروع ہوگا۔
اس میچ میں ایران سے خاتون ریفری "گلارہ ناظمی" تیسری ریفری اور "ابرہیم محرابی افشار" بطور رزویشن ریفری، فرائض سرانجام دیں گے۔
واضح رہے کہ فٹسال ورلڈ کپ کے نویں ایڈیشن کی میزبانی لیتھوانیا کرے گا؛ ایرانی قومی فٹ بال ٹیم چھٹے گروپ میں ہے جس میں سربیا، امریکہ اور ارجنٹائن کی ٹیمیں ہیں۔ مقابلوں کے اس دور میں 24 ٹیمیں موجود ہیں۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@