پیرالمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کل بروز (منگل) کو ٹوکیو میں منعقد کی جائے گی، تاکہ اس ایونٹ کا 16 واں ایڈیشن باضابطہ طور پر جاپان میں شروع ہو جائے۔
ان مقابلوں میں 160 ممالک سے 4 ہزار 400 کھیلاڑی حصہ لیں گے جس میں ایران کے 62 کھیلاڑی، 10 مختلف شعبوں میں شرکت کریں گے۔
خیال رہے کہ معذور رنر "نورمحمد آرخی" اور خاتون شوٹر "زہرا نعمتی"، دونوں ایک ساتھ ہی ٹوکیو پیرا اولمپکس میں ایرانی قافلے کے پرچم بردار ہیں۔
واضح رہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا پیرالمپک قافلہ "سردار دلہا" کے عنوان سے ٹوکیو 2020 گیمز میں حصہ لے گا اور اب تک اس ایونٹ میں ہمارے ملک کے 62 کھیلاڑیوں کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@