ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز سے تعلق رکھنے والی ایرانی خاتون اور سائکلنگ کی قومی تیم کی کھیلاڑی 'فرانک پرتو آذر' نے سوئس میں منعقد ہونے والے کراس کنٹری ڈور میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔
یہ سائیکلسٹ گزشتہ روز 2ہزار اور 350 اونچائی کے ساتھ 62 کلومیٹر کے راستے پر چلنے کے بعد سوئس کے ایپک مقابلوں میں دوسرے نمبر پر پہنچنے میں کامیاب رہی۔
پرتو آذر سوئس ایپک مقابلوں کے تیسرے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آگئی۔
بین الاقوامی ایپک ٹورنامنٹ پانچ مرحلوں میں 17 سے 21 اگست تک سوئٹزرلینڈ میں منعقد ہوگا۔
اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
https://twitter.com/IRNAURDU1