ٹوکیو، ارنا- ایرانی ویٹ لفٹر نے مجموعی طور 441 کلوگرام کا وزن اٹھاکر ٹوکیو اولمکپس کے پاورلفٹنگ مقابلوں کے ایک چاندی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔

رپورٹ کے مطابق، ٹوکیو اولمپک کے پاورلفٹنگ مقابلوں کی +109 کیٹگیری کا آج بروز بدھ کو آغاز کیا گیا جس میں ساتھ ویٹ لفٹرز نے حصہ لیا تھا۔

ان مقابلوں میں 22 سالہ ایرانی ویٹ لفٹر "علی داوودی" نے پہلے مرحلے میں 191 کلوگرام کا وزن کو آسانی سے اٹھایا اور پھر دوسرے مرحلے میں 196 کلوگرام کاوزن کو بھی اٹھایا۔ پھر اس کے بعد قومی پاورلفٹنگ تکنیکی ٹیم نے اسے تیسرے مرحلے میں 200 وزن اٹھانے کی درخواست دی جنہوں نے کامیابی سے اٹھایا۔

واضح رہے کہ اس کیٹگیری میں جارجیا سے "لاشا تالاخادزہ" نے 233 وزن اٹھاکر پہلی پوزیشن اور  شام سے "من اسد" نے 190 کا وزن اٹھا کر تیسری پوزیشن کو حاصل کرلیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@