تہران، ارنا - مریم میرزاخانی ریاضی میں نابغۂ روزگار  تھی اور جنہوں نے پہلی خاتون تھی ریاضی میں فیلڈز میڈل کو حاصل کرلیا ۔ اس با اثر شخصیت نے پوری دنیا کی دیگر خواتین خصوصا ایرانی خواتین کے لیے ایک ماڈل تھی۔

مریم  میرزاخانی 12 مئی 1977ء کو ایران کے دار الحکومت تہران میں  پیدا ہوئی۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد فرزانگان اسکول میں داخلہ لیا جو ایران کا قومی ادارہ برائے ذہانت کی ترقی کا حصہ ہے۔ انہوں نے  ملکی ریاضی اولمپیاڈ میں سونے کا تمغہ حاصل کر کے کینیڈا اور ہانگ کانگ میں منعقدہ عالمی ریاضی اولمپیاڈ کی شرکت کے لیے روانہ ہوگئی جو 1995 میں کینیڈا کے اولمپیاڈ مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیتنے کے ساتھ سب سے زیادہ اسکور حاصل کیا۔

انہوں نے ہائی اسکول سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد شریف یونیورسٹی میں داخلہ لیا۔ ریاضی میں بیچلر کی ڈگری مکمل کرنے کے بعد وہ ہارورڈ یونیورسٹی چلے گئی یہ جینیس 2004 میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

مریم میرزاخانی اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں اور قابلیت کی وجہ سے پی ایچ ڈی کرنے کے فورا بعد ہی پرنسٹن یونیورسٹی کی پروفیسر بن گئی وہ وہ امريكہ كي سٹينفورڈ يونيورسٹي كي پروفيسر بھي تھيں.

مریم میرزاخانی کو 2013ء میں چھاتی کا سرطان ہو گیا تھا۔ چار سال میں، سرطان اس کی ہڈیوں کے گودے تک پہنچ گیا۔ جس کے باعث مریم کی 15 جولائی 2017ء کو وفات ہوئی۔

محترمہ مرزاخاني 2014 ميں پہلي بار ايك خاتون اور ايراني شہري كي حيثيت سے رياضيات سے متعلق ڈائنامكس اور ماڈيولر كے موضوع پر اعلي ريسرچ پر فيلڈز ايوارڈ جيتا.
مرحومہ نے اس كے علاوہ ہانگ كانگ اور كينيڈا سميت مختلف بين الاقوامي مقابلوں ميں رياضي كے حوالے سے اعلي ايوارڈز حاصل كئے.

اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://twitter.com/IRNAURDU1