یہ بات جلیل کوہپایہ زادہ نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی کے محققین کی کوششوں سے کورونا وائرس کی ویکسین جانوروں کے مرحلے سے گزر چکی ہے اور جلد ہی انسانی مرحلے میں داخل ہوجائے گی۔
کوہپایہ زادہ نے اس بات پر زور دیا کہ فی الحال کورونا کے لیے نہ کوئی ویکسین ہے نہ کوئی دوا۔ تو عوام کو بدستور صحت سے متعلق پروٹوکولز پر غور سے عمل کرنا اور پرہجوم اور پر شور مقامات کی شرکت سے گریزکرنا چاہیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@