تہران، ارنا – سوئٹرزلینڈ کے وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کی۔

ایرانی کے دورے پر آئے ہوئے سوئڈن وزیر خارجہ "ایگنازیو کاسیس" نے پیر کے روز اپنے ایرانی ہم منصب "محمد جواد ظریف" کے ساتھ ملاقات اور گفتگ کی۔
فریقین نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
یاد رہے کہ کاسیس نے گزشتہ روز ایرانی مجلس کے اسپیکر "محمد باقر قالیباف" کے ساتھ ملاقات اور بات چیت کی۔
انہوں نے اپنے دورے کے پہلے دن میں ایرانی تاریخی صوبے اصفہان کا سفر کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@