اجراء کی تاریخ: 25 اگست 2020 - 20:51
تہران، عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی نے آج بروز منگل تہران میں ایرانی وزیر خارجہ 'محمد جواد ظریف' کے ساتھ ملاقات کی۔