ایرانی طالب علموں کی 4 رکنی ٹیم 'آرین حسنی، نازگل مہیمنی، امیرحسین شاہسوند داودی اور محمدامین صباغی لالیمی' نے جاپان کی میزبانی میں منعقدہ عالمی 31 ویں حیاتیات اولمپیاڈ مقابلوں میں 3 چاندی کے تمغے اور ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
ورلڈ اولمپیاڈ کا یہ مرحلہ کوویڈ 19 وائرس کی وجہ سے ورچوئل طور پر منعقد ہوا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@