یہ بات کاظم خاوازی نے آج بروز ہفتہ ارنا نیوز ایجنسی کا دورہ کرتے ہوئے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ رازی ویکسین اینڈ سیرم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اینٹی کورونا ویکسین جانوروں کی جانچ کے مرحلے سے گزر چکی ہے اور کلینیکل ٹرائل کے پہلے مرحلے کیلیے آمادہ ہے تو ہمیں امید ہے کہ کہ یہ مرحلہ جلد ہی گزر جائے اور ملک میں کورونا ویکسین بنانے کی کامیابی کا مشاہدہ کریں۔
انہوں نے کہا کہ رازی ویکسین اینڈ سیرم ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملک میں سب سے بڑا ویکسینیٹر ہے جو تقریبا 95 سال پرانا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@