یہ بات محمد جواد ظریف جنہوں نے لبنان کے دورے پر ہے، آج بروز جمعہ فلسطین کے اسلامی جہاد تنظیم کے سیکرٹری جنرل ' زیاد النخالہ' کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کا غدار اقدام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس طرز عمل سے ان پالیسیوں کے خلاف علاقے اور فلسطین کے عوام میں نفرت میں اضافہ ہوگا۔
النخالہ نے ابوظہبی اور صیہونی حکومت کے مابین معاہدے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے اس تشویشناک عمل کی مذمت کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ اس غدار اقدام سے فلسطینی عوام کی مزاحمت اور مزاحمتی تحریک متاثر نہیں ہوگی اور یقینا فلسطینی مقاصد کے خلاف ان پالیسیوں کی وجہ سے فلسطینیوں کی نفرت بڑھ جائے گی۔
نخالہ نے فلسطینی ارمانوں سے ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اس غدار اقدام فلسطینی مزاحمت کو متاثر نہیں کرتا ہے۔
امریکہ، صہیونی ریاست اور متحدہ عرب امارات نے جمعرات کے روز اپنے جاری کردہ مشترکہ ایک بیان میں سرکاری طور پر اعلان کیا کیا کہ ابوظہبی تل ابیب کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہجمعرات کی شام لبنانی حکام کےساتھ ملاقات کیلیے بیروت پہنچ گئے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@