تہران، ارنا – برطانوی ایرانی شہری نازنین زاغری کی چھٹی ایک بار پھر 20 مئی تک توسیع کردی گئی ہے۔

یہ بات نازنین زاغری کے وکیل 'محمود بہزادی راد' نے منگل کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے زاغری کی چھٹی 18 اپریل تک توسیع کر دی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ زاغری کی مشروط رہائی  پر عہدیداروں اور عدالتی حکام کی رائے کے منتظر ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ نازنین زاغری ایک ایرانی برطانوی شہری خاتون ہیں جنہوں نے ایک برطانوی شہری سے شادی کی ہیں، وہ 3 اپریل 2016 کو ایران میں سیکورٹی مسائل کی بنا پر انھیں گرفتار کر لیا گیا. جس  کے بعد عدالت نے انھیں 5 سال کی سزا سنادی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@