گلنوش، ایران کی انڈر 19 ٹیم کی کھیلاڑی بھی ہیں.
خاتون ایرانی فٹبالر گزشتہ چار سالوں سے ذوب آہن اصفہان ٹیم میں میچ کر رہی ہے.
انہوں نے ترک پریمیر لیگ کے ساتھ دوسالہ معاہدے پر دستخط کردیا ہے.
9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - ایران کی نوجوان خاتون فٹبالر "گلنوش خسروی" نے ترکی کے فٹ بال کلب کوناک اسپور میں شمولیت اختیار کی ہے.